Uncategorized

سیالکوٹ، سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے ہاتھوں ایک اور ڈاکٹر شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سیالکوٹ میں سپاہ صحابہ/لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر محسن رضا شہید ہوگئے ہیں۔

سیالکوٹ میں تکفیری دہشتگردوں نے امام بارگاہ مستری عبداللہ کے قریب بعد نماز جمعہ ڈاکٹر محسن کے کلینک میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ڈاکڑ محسن رضا موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ ایک طرف ملک خداداد پاکستان میں ملت جعفریہ اپنے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج ہے تو دوسری جانب داعش اور لشکرجھنگوی کے جانور نما دہشتگرد مکتب اہلیبتؑ کے جانی دشمن بنے ہوئے ہیں، اور جوانوں اور پروفیشنلز کو سرعام قتل کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button