Uncategorized

جلوس روٹس پر صفائی ، سڑکوں پرپیچ ورک ہو رہا ہے :میئر

شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ)میئر ملتان چوہدری نوید الحق ارائیں نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے چہلم شہدائے کربلاؑ کے موقع پر ماتمی جلوس روٹس پر نہ صرف صفائی و ستھرائی کے انتظامات کئے جا رہے ہیں بلکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں ، گلیوں کا پیچ ورک بھی ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہدائے کربلاؑ کے چہلم کے انتظامات حوالے سے صدر انجمن تحفظ عزاداری سید اصغر عباس کی قیادت میں شامل وفدسید قمر حسنین نقوی ،سیدعلی منظر زیدی ،سید انتظارعباس زیدی ،سید عباس مہدی نقوی، سید غلام مصطفی زیدی سمیت ودیگر سے کی گئی ملاقات میں کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button