Uncategorized
علامہ ساجد علی نقوی عید قربان کے موقع پر شہداء کے بچوں کے ساتھ
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) علامہ ساجد علی نقوی عید قربان کے موقع پر شہداء کے بچوں کے ساتھ
علامہ سید ساجد علی نقوی نے عید قربان کے موقع پر بہشت مصطفیﷺ میں شہداء کے فرزندان سے ملاقات کی اس موقع پر بچوں نے گرم جوشی سےعلامہ ساجد علی نقوی کا استقبال کیا۔تقریب جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی تھی علامہ ساجد علی نقوی نے بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے مختصر خطاب بھی کیا ۔