Uncategorized

محرم میں تمام ادارے مربوط اندازمیں کام کریں،میاں اسلم اقبال

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال نے گزشتہ روزعلامہ اقبال ٹاؤن میں کالی کوٹھی امام بار گاہ سمیت دیگر امام بارگاہوں کا دورہ کیااورمحرم الحرام کے حوالے سےسکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔واسا ، پولیس ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور دیگر اداروں کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ تمام ادارے مربوط انداز میں کام کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button