مشرق وسطی

داعش کے خودکش حملے میں 26 شامی فوجی جاں بحق

شام کے علاقے تدمر میں شامی فوجیوں کے بیس پر دہشتگرد گروہ داعش کے کار بم دھماکے میں 26 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔

داعش دہشتگردوں نے شامی فوج سے شکست کھانے کے بعد اب شام کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ خودکش حملے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

شام کی فوج نے 19 نومبر 2017 کو ایران کے فوجی مشیروں، عوامی رضاکار فورسز اور روس کی حمایت سے داعش دہشتگردوں کے اہم ٹھکانے بوکمال شہر کا کنٹرول سنبھال لیا تھا جس کے بعد داعش دہشتگرد دیرالزور اورحمص کے اطراف میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button