مشرق وسطی

شام کے علاقے قنیطرہ میں 4 اسرائیلی جاسوس ہلاک

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ؛شامی فوج نے قنیطرہ میں کارروائی کرکے 4 اسرائیلی جاسوسوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

شامی فوج نے اسرائیلی فوج کو اطلاعات مہیا کرنے والے 4 افراد کو التلول الحمر بیت نامی علاقے میں ہلاک کردیا ہے۔

واضح رہے کہ غاصب اسرائیلی فوج شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے بدنام زمانہ دہشت گرد ٹولے داعش کی مدد کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button