پاکستانی شیعہ خبریں
گلگت: چلاس کے مقام پر شیعہ مسافروں کی بس پر فائرنگ، 6 شیعہ مومنین شہید مزید کا خدشہ
نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلگت کے علاقے چلاس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے بس میں فائرنگ کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 10 شیعہ مومنین شہید ہوچُکے ہے
مزید اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت کے دہشتگردوں نے آج پورے گلگت میں ہڑتال کی کال دی تھی۔ آج صبح سے ہی کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد پورے شہر میں دندناتے نطر آرہے تھے البتہ سکیورٹی اداروں کی دہشتگردوں کی لگام دینے کی تمام تر کوشش ناکام نطر آئی۔ واضع رہے کہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے اسکاوٹس کا شیعہ اہلکار بھی شہید ہوچُکا تھا۔ کالعدم سپاہ صحابہ کی حالیہ دہشتگردی میں مزید 10 شیعہ مومنین شہید ہوچُکے ہے۔