مضامین

دہشتگرد ملک اسحاق کی موت پر وہابی سوشل میڈیا زہر اگلنے لگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دہشتگرد ملک اسحاق کی پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد دہشتگرد کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والا وہابی دیوبند میڈیا زہر اگلنے لگا ہے، جبکہ اس دہشتگرد کو شہید قرار دے رہے ہیں، اسطرح سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرکے ملک اسحاق کے قتل کا بدلہ لینے پر بھی عوام کو اپنے کارکناں کو اکسانے پر مبنی پوسٹ بھی کی جارہی ہیں، شیعہ نیوز کی جانب سے اس بات کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کرنے کا مقصد حکومت اور مقتدر قوتوں کو آگاہ کرنا ہے کہ ملک میں جاری دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر جاری دہشتگردی کو بھی ختم کرنا ہوگا، لہذا PTAسے گذارش ہے ایسی ویب سائیٹ اور وسوشل میدیا پیج جو نفرت پھیلانے اور قتل پر اکسانے کا کام کررہے ہیں اور کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی نشرواشاعت کی ذمہ داری نبھارہے ہیں انکو فوری بند کیا جائے

یہ بھی بڑھیں:: یوم نجات و تشکر: دہشتگردوں کا سرغنہ ملک اسحاق ساتھیوں سمیت جہنم کی طرف روانہ ہوگیا

11813328_980466698642192_8417551148851753094_n.jpg

11140261_980450378643824_4322431517615712653_n.jpg

 

اس دہشتگردوں کو ام المومنین حضرت عائشہ کے ساتھ منصوب کرکے ام المومنین کی توہین کررہے ہیں
11796181_463671663806294_5990281389314152935_n.jpg
یہ پولیس مقابلے میں مر اہے لیکن یہ لوگ اسے فرقہ وارنہ مسئلہ قرار دیکر اپنا دامن بچانا چاہئتے ہیں، لیکن حقیقت یہ کے کہ یہ سب دہشتگرد ہیں
zarb.jpg

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button