Uncategorized

پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔  ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی لاہور کے طالبعلم عتیق آفریدی کو کالعدم تنظیموں کے ساتھ رابطے کے شبہ میں حراست میں لیا گیا ہے ۔ عتیق کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے حال ہی میں عتیق کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں اس نے حکیم اللہ محسود کو اپنا لیڈر قرار دیا تھا۔ عتیق آفریدی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button