Uncategorized
یوم شہادت حضرت امام حسنؑ ،محلہ آغا پورہ میں نذر امام حسنؑ پر دیسی گھی سے 4 من حلوہ کی دیگ تیار
شیعہ نیوز(پاکستانی خبر رساں ادارہ) بیرون دہلی گیٹ محلہ آغا پورہ میں حضرت امام حسنؑ کے یوم شہادت کے سلسلے میں دیسی گھی سے 4من حلوہ کی دیگ تیار کی گئی۔
ملتان:۔ جس کی تیاری قاسم رضا، کاظم رضا، حسنین رضا، مطلوب بخاری اور عابدہ بخاری نے کی ۔ دیگ میں 25کلو دیسی گھی استعمال کیا گیا۔