پاکستانی شیعہ خبریں
بھکر:امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ کے چار خودکش بمبار گرفتار
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ پنجاب کے علاقے بھکر سے امریکی سعودی نوازکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے چار خودکش بمبار ایک گاڑی میں فرار ہو رہے تھے کہ پولیس کی چاک و چوبن سپاہی نے انہیں گاڑی سمیت گرفرات کرلیا۔یہ چاروں ناصبی وہابی دہشت گرد بھکر ضلع کے علاقے بھل کے سابق نائب ناظم راو رمضان کی گاڑی میں فرار ہوئے تھے ۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے تحویل میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے ۔گرفتار ملزمان کا تعلق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ یزید کی جماعت سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی سے ہے ۔یاد رہے کہ ضلع بھکر کے علاقے بھل ،کوٹلہ جام اور دریا خان میں ناصبی وہابی دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ چکی ہین ۔شیعوں کے خلاف ان کی سازشیوں میں شیعہ عمائدین کو ہدف بناکر قیل کرنا اور جوانوں کو جھوٹے مقدمات میں پھسانا شامل ہے