
مشرق وسطی
عراقی طالب علم رو پڑا+ ویڈیو
شیعہ نیوز:عراق کے مختلف شہروں اور قصبوں میں شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے با وفا ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں۔
ان پروگرام میں عراق عوام کے ہر طبقے کے افراد بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ شریک ہو رہے ہیں۔
ایک پروگرام کے دوران جب شہداء کا ذکر آیا تو ایک طالب علم بے ساختہ گریہ کرنے لگا، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جنرل سلیمانی کی عراقی عوام میں کتنی جگہ تھی۔