پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ محمد اقبال بہشتی روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی

ابتدائی اطلاعات کے مطابق علامہ محمد اقبال کا علاج جاری ہے جبکہ انکی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے، قارئین سے انکی مکمل صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے

شیعہ نیوز: مجلس علماء مکتب اہلبیت ع کے سینئر نائب صدر اور مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ محمد اقبال بہشتی روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: صہیونیوں کی جنونیت، فرانسیسی فٹبال تماشائیوں پر حملہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق علامہ محمد اقبال کا علاج جاری ہے جبکہ  انکی طبیعت اب خطرے سے باہر ہے، قارئین سے انکی مکمل صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button