مشرق وسطی

دشمن کے بدلتے حربوں کے مطابق اپنے ہتھیار بنانے پر قادر ہیں: ایڈمیرل سیاری

شیعہ نیوز:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے بتایا ہے کہ ملک کی افواج کو تمام ضروری دفاعی وسائل تک دسترسی حاصل ہے اور جدید خطروں کے پیش نظر ان کی تیاری مکمل ہے۔

ایڈمیرل سیاری نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ایران میزائیل اور ڈرون سمیت جدیدترین بحری اور فضائی ٹیکنالوجی میں خودکفیل ہوچکا ہے جس کی رو سے ہم دشمنوں کے بدلتے حربوں کے مقابلے میں اپنے وسائل میں ضروری تبدیلی لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا سب پر واضح ہوچکا ہے کہ ایران پر جارحیت کی کسی بھی کوشش کو بلاجواب نہیں چھوڑا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button