
ملعون ایڈوکیٹ زاہد سعید کی مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی
شیعہ نیوز ( پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ملعون زاہد سعید جو کہ ایڈوکیٹ وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد اور ایڈوکیٹ لاہور ہائیکورٹ ہے نے مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کر ڈالی، امت مسلمہ میں شدید غصہ۔
تفصیلات کے مطابق کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کی جانب سے صحابہ کے نام پر ایک فتنہ انگیز کانفرنس بلائی گئی جس میں مولا علیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کی گئی ۔
کانفرنس میں بکواس کرتے ہوئے ملعون زاہد سعید نے کہا کہ مولا علی ؑ کو خدا کا ولی کہنا دہشتگردی ہے نعوذ باللہ۔ اس ملعون نے بکواس کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ اذان میں ’’اشھد ان علی ولی اللہ‘‘ کہتے ہیں یہ دہشتگردی ہے اور ایسا کہنے پر پابندی لگائی جائے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ وہاں کچھ نام نہاد اہل سنت مفتی و علماء بھی موجود تھے لیکن تمام اہل سنت خاموشی سے مولا علیؑ کی شان میں ہونے والی اس گستاخی کو سنتے رہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی تیاریاں، قاضی احمد نورانی بھی شامل
بغض مولا علیؑ اور بغض اہل بیت میں یہ تکفیری ناصبی اس حد تک آگے بڑھ چکے ہیں اور کھلم کھلا اسلامی عقائدو مقدسات کے خلاف بکواس کرتے پھر رہے ہیں لیکن ریاست ان تکفیریوں کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔
اگر ریاست اس سے قبل ملعون اشرف آصف جلالی، ملعون اورنگزیب فاروقی اور ملعون ستار جمالی جیسوں کو عبرت کا نشان بناتی تو آج یہ نوبت پیش نہ آتی۔
اگر ریاست پاکستان اور ملکی سرحدوں اور نظریات کے محافظ اداروں نے مولا علیؑ کی شان مین اس بدترین گستاخی پر اس ملعون اور اس ناصبی ٹولے کے خلاف کوئی ایکشن نہ لیا تو شیعیان علیؑ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا۔