مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام

شیعہ نیوز: لحاج علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے آیت الله محمدجواد فاضل لنکرانی اور خاندان فاضل لنکرانی کو تعزیت پیش کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الحاج علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی اور خاندان فاضل لنکرانی کو تعزیت پیش کی ہے۔ ان کے اس تعزیتی پیغام کا متن اس طرح ہے:

"بسم الله الرحمن الرحیم

جناب آیت الله حاج شیخ جواد فاضل لنکرانی (دامت توفیقاته)

مرحوم و مغفور جناب علی فاضل لنکرانی کی رحلت پر جنابعالی اور خاندان فاضل لنکرانی کی خدمت میں تعزیت عرض کرتا ہوں اور بارگاہ خداوندی میں مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت اور جنابعالی کی صحت و عافیت کا طلبگار ہوں۔

والسلام علیکم و رحمة الله

حسین نوری همدانی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button