پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ راجہ ناصر کا مری میں سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس

ایم ڈبلیو ایم رضاکاران کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےمری شدید برف باری کے باعث سیاحوں کی اموات پر اظہارافسوس۔  بے یارو مددگار سیاحوں کے فوری انخلاء کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کوششوں کی ضرورت ہے۔

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم رضاکاران کو امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں سی ٹی ڈی نےملک دشمن کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگرد ہلاک کردیئے

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ انسانی زندگی قیمتی ترین شے ہے،بچانے کے لیے تمام تر وسائل استعمال کرنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ انتظامی اداروں کو موسم کی شدت کے مطابق مطلوبہ انتظامات کرنے چاہیے تھے۔اگر زمینی راستوں میں رکاوٹ ہے تو حکومت ہوائی ذرائع استعمال کرنے کے احکامات صادر کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button