پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شہنشاہ حسین نقوی علالت کے باعث ہسپتال میں داخل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خطیب نشتر پارک و معروف ذاکر اہل بیت ؑ علامہ شہنشاہ حسین نقوی علالت کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل مومنین سے دعاؤں کی اپیل۔

معروف عالم دین و خطیب نشتر پارک علامہ شہنشاہ حسین نقوی گزشتہ چند دنوں سے علیل ہیں اور علالت کے سبب علامہ صاحب کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی گاڑی کو حادثہ

مومنین سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں کی گزارش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button