
علامہ شہنشاہ نقوی نے اینکر ارشاد بھٹی کے الزام کو قبول کرلیا ویڈیو وائرل
شیعہ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک: معررف عالم دین مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے براڈ کاسٹ پروگرام میں ایینکر ارشاد بھٹی کینجانب سے لگاے گے الزام کو فخرانہ انداز میں قبول کرلیا. اینکر کینجانب سے سوال کیا گیا کہ ایران لبنان میں حزب الللہ ،یمن میں انصار اللہ،فلسطین می حماس و جہاد اسلام ،عراق میں میں حشد الشعبی کی مدر کر رہا ہے ،جواب میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے فخرانہ انداز میں الزام کو قبول کرتے ہوے کہا کہ ایران مظلوم عراق ،شام یمن فلسطین لبنان میں اپنی پہلے امام مولا علی علیہ السلام کی وصیت پر عمل کرتے ہوے مظلوم کے شانہ بشانہ جبکہ ظالموں کے آگے سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑا ہے
علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ ایک طرف ایران ہے اور وہ مظلموں کے ساتھ ہے تو دوسری جانب تمام ممالک امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ہے فرق صاف ہے کون حق کے ساتھ ہے کون باطل کئے ساتھ ،اور ہم اپنے مولا کی وصیت کے مطابق مظلوموں کے ساتھ ہیں،باطل کے خلاف ہیں