پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا کوہاٹ اور ہنگو کا دورہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خطیب مسجد باب العلم و نامورذاکراہلبیت (ع) علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ اور ہنگو کا دورہ کیا۔

اس موقع پر شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ حمید حسین امامی، بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید قیصر عباس الحسینی اور دیگر علمائے نے ان سے ملاقات کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں ہم عصر حاضر کے فرعون امریکہ اور اسرائیل سے عداوت رکھتے ہیں

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے علاقہ بنگش میں مختلف مقامات پر پروگرامز میں شرکت کی، علاقہ کے عوام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button