دنیا

امریکی عوام غزہ میں بنیامین نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے: امریکی سینیٹر

شیعہ نیوز:سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ایک بیان میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے لکھا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس چاہتے ہیں کہ امریکی نوجوان سیاست اور انتخابات میں حصہ لیں تو انہیں غزہ کے بارے میں اپنا نقطہ نظر تبدیل کرنا چاہیے۔

برنی سینڈرز نے جو کہ ایک عرصے سے صیہونی حکومت کے لیے امریکی فوجی امداد کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ امریکی عوام غزہ میں نیتن یاہو کی وحشیانہ جنگ کی حمایت نہیں کرتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button