پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
مرکزی نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف واحدی کی گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر سے خوشدامن کے انتقال پر تعزیت
علامہ عارف حسین واحدی نےفتح جنگ میں گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر صاحب کی خوشدامن کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
شیعہ نیوز : شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن علامہ عارف حسین واحدی نےفتح جنگ میں گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر صاحب کی خوشدامن کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔
یہ بھی پڑھیں: گورنرسندھ کی جانب سے ندیم سرور اور فرزندگان کے اعزاز میں ظہرانہ، ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان
علامہ عارف واحدی نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی-سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دام عزہ کی ان سے فون پر بات کرائی علامہ ساجد علی نقوی نے ان سے تعزیت کی گورنر پنجاب نے ان کا شکریہ ادا کیا اور ان سے دعا کی درخواست کی-