اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم سے ملاقات

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم آفس آمد ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور ملکی حالات پر بات چیت کی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button