اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاکستان اور چین کے مابین تعلقات کا از سر نو جائزہ لینا ہے، وزیر خارجہ

پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button