اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فواد چوہدری، فرخ حبیب و دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

شیعہ نیوز:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔

لاہور کی انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے باعث عبوری ضمانتیں مسترد کیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت 11 بجے ہو گی۔

ملزمان کے خلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button