جناب سیدہ ؑ کے گستاخ ملعون اشرف جلالی کی گاڑی سے شراب برآمد
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دختر رسول جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے TLP کے مرکزی رہنما ملعون اشرف آصف جلالی کی گاڑی سے شراب کی بوتلیں برآمد۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کےشک کی بنیاد پر ایک گاڑی کو روکا، گاڑی روکنے پر پتہ چلا کہ گاڑی میں سوار شخص ناصبی جماعت TLP کا مرکزی رہنما ملعون اشرف آصف جلالی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں چکوال، سوشل میڈیا پر مکتب تشیع کی توہین کرنیوالے اہلسنت نوجوان کیخلاف مقدمہ، شیعہ رہبر کمیٹی کا مقدمہ کے اخراج کا مطالبہ
ملعون اشرف آصف جلالی اس وقت شراب کے نشے میں تھا جبکہ اس گاڑی سے پولیس نے بڑی تعداد میں شراب کی بوتلیں بھی برآمد کرلیں۔
دختر رسول جناب سیدہ فاطمہ زہرا ؑ کے گستاخ شرابی اشرف آصف جلالی اور اس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔