اہم پاکستانی خبریں

عمران خان پر حملہ: فیصل واوڈا کا کا بیان سامنے آ گیا

شیعہ نیوز:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا عمران خان پر حملے کے بعد بیان سامنے آگیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ انہوں نے عمران خان صاحب کو نئی زندگی دی۔فیصل واوڈا نے کہا کہ سازشیوں کا منہ کالا ہوگیا۔

انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ میں اپنی بات پر آج بھی کھڑا ہوں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button