مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کا حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حاج محسن آقا قلہکی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آقائ حاج محسن آقا قلہکی حضرت امام خمینی (رہ) کے قریبی اور معتمد افراد میں شامل تھے ۔ مرحوم ایک مؤمن اور متدین بازاری تھے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم محسن آقا قلہکی کے اہلخانہ، دوستوں اور ساتھیوں کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close