کالعدم سپاہ صحابہ کے ملعون سلطان گل کی بی بی سکینہ ؑ کی شان میں بدترین گستاخی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعودی ریالوں اور امریکی ڈالروں پر پلنے والی ملک اور اسلام دشمن دہشت گردتنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے شرپسند دہشت گرد سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے)کی جانب سے خاندان عصمت و طہارت، اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی ، غلیظ زبان اور گالیوں کا استعمال ۔ کروڑوں عاشقان اہل بیتؑ میں شدید اشتعال ۔ ملعون سلطان گل کے خلاف سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج، محبان ِ خاندان رسالتؐ کا شاتمِ شہزادی سکینہ بنت الحسینؑ سلطان گل عرف گیدوکو سر عام پھانسی دینے کا مطالبہ زور پکڑگیا۔
تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی پاراچنار سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشت گرد سلطان گل نے اہل بیت علیہم السلام کی شہزادی سکینہ ؑ کی شان اقدس میں بدترین زبان درازی کی ہے اس ملعون اور رذیل جانور نے امام حسینؑ کی لاڈلی بیٹی شہزادی سکینہؑ کو کھلم کھلا گالیاں دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ملعون سلطان گل کی توہین آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہونے اور عاشقان اہل بیتؑ کی جانب سے پرزور احتجاج کے بعد کےگستاخِ اہل بیتؑ ملعون سلطان گل کے خلاف سرکاری مدعیت میںتھانہ اپرکرم پاراچنار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے ریاستی وفد کی قیادت مفتی تقی عثمانی کریں گے
کرم پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تقاریر کے ذریعے انتشار پیدا کرنے والے شرپسند سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے) سکنہ کوتری حال صدہ میروکس کے خلاف تھانہ اپر کرم پاراچنار میں PPC 124A,295A,298A دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی۔
ڈی پی او کرم ارباب شفیع اللہ نے کہا کہ ضلع کرم میں دیرپا امن و امان سبوتار کرنے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی شروع کی گئی ہے، شرپسند عناصر اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز تقاریر اور ویڈیو کے ذریعے انتشار پیدا کرنے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
ایف آئی آر کے اندراج کے بعد شیعیان حیدرکرارؑ نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملعون سلطان گل کے خلاف فوری ایکشن لینے اور انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
شہزادی بی بی سکینہؑ بنتِ الحسینؑ اوررہبرکی توہین پر مرکزی انجمنِ حسینیہ پاراچنار، تحریکِ حسینی پاراچنار سمیت مختلف تنظیموں کے اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کے بعد طے ہوا کہ معلون کے خلاف C-295 کے تحت FIR درج کرنے اور مرکزی مسجد و امام بارگاہ سے بعنوان شان اہل بیت علیھم السلام ایک عظیم الشان احتجاج ہوگا۔