
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
فوری خبر، صدہ بائی پاس پر مومنین کی گاڑی پر حملہ 1 مومن شہید2 زخمی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سرزمین شہداء پاراچنار میں امریکی و سعودی اشاروں پرایک مرتبہ پھر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد بے لگام ہوتے جارہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدہ بائی پاس پرمومنین کی گاڑی کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایک مومن ذیشان حیدر شہید ہوگیا جبکہ دو مومنین زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں پاراچنار، بی بی سکینہ ؑ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی ماتمی ریلی
شہید ذیشان حیدر کا جسد خاکی مرکزی امام بارگاہ پاراچنار پہنچادیا گیا ہے۔ شہیدذیشان حیدر ایم بی بی ایس (MBBS) کا سٹوڈنٹ تھا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل کرم سے تعلق رکھنے والے کالعدم سپاہ صحابہ کےدہشتگرد ملعون سلطان گل نے شہزادی سکینہ ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی تھی۔