اہم پاکستانی خبریں

چوہدری شجاعت خراج تحسین کے مستحق ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

شیعہ نیوز:پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا نتیجہ آنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ نے چوہدری شجاعت حسین کو خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے میاں نواز شریف، آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے حمزہ شہباز، پی ڈی ایم کی تمام قیادت اور کارکنان کو بھی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری شجاعت کے فیصلے نے ملک کے سیاسی اور معاشی مستقبل کے لیے روشن راہ متعین کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button