
پاکستانی شیعہ خبریں
مرکزی صدرآئی ایس او کی کوٹلی امام حسینؑ میں قبور شہداء پر حاضری
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے سابق مرکزی صدور آئی ایس او پاکستان علی مہدی اور اطہر عمران کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان کے دورہ کے دوران کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں شہداء ملت کی قبور پر حاضری دی فاتحہ خوانی کی۔
یہ خبر بھی پڑھیں اسلام آباد، آئی ایس او شعبہ اسکاوٹنگ کا ایک روزہ ہائیک کا انعقاد
اس موقع پر انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ یاد رہے کہ کوٹلی امام حسینؑ ڈیرہ اسماعیل خان میں قبور کی اکثریت ملت جعفریہ کے شہداء کی ہیں۔