متنازعہ ترمیمی بل پاس کروانے والے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ ملعون احمد لدھیانوی نے راز اگل دیا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) متنازعہ فرقہ وارانہ ترمیمی بل پاس کرنے والے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ کالعدم دہشتگرد سپاہ صحابہ کے دہشتگرد احمد لدھیانوی نے جذباتی تقریر کے دوران راز اگل دیا۔
کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد ملعون احمد لدھیانوی نے متنازعہ ترمیمی بل جو دراصل تحفظ بنو امیہ و تحفظ دشمنان اہل بیت بل ہے کی حمایت میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے اسےمنظور کروانے والوں کا راز اگل دیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں متنازعہ ترمیمی بل مسترد ہونے کی خبریں درست نہیں، مومنین احتجاج جاری رکھیں
ملعون لدھیانوی نے الزام عائد کیا کہ اس کالےقانون کو قومی اسمبلی و سینیٹ کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے اداروں کا تعاون حاصل تھا۔
ملعون لدھیانوی کے اس الزام کے بعد ملت جعفریہ و محب اہل بیت اہل سنت قومی سلامتی کے اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ کہ کس طرح ممکن ہے کہ ایک ایسا بل جو ملک میں بد امنی، فرقہ واریت اور قتل و غارت گری کا سبب بنے گا اس کو قومی سلامتی کے اداروں کی پشت پناہی حاصل ہو۔