اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
شام میں پھنسے پاکستانیوں کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال
سفارتی ذرائع کے مطابق شام میں 1200 پاکستانی موجود ہیں، تمام پاکستانی محفوظ ہیں اور دمشق سفارتخانہ سے رابطے میں ہیں
شیعہ نیوز: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں، اہلخانہ فون نمبر یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق شام میں 1200 پاکستانی موجود ہیں، تمام پاکستانی محفوظ ہیں اور دمشق سفارتخانہ سے رابطے میں ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: شام میں کیا ہو رہا ہے؟ چشم کشاء حقائق
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ شام میں موجود پاکستانی شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے متحرک ہے۔
Crisis Management Unit MOFA Contact Details
1- Mr. Salman Athar, Director General CMU Tel: +92-51-9203092
2- Mr. IIyas Mehmood Nizami, Director Tel: +92-51-90569341, +92-51-9203108
3- Mr. Yawar Abbas, Director Tel: +92-51-9203108
4- Mr. Muhammad Farooq, Assistant Director Tel:
5- Unit Email Address: cmu1@mofa.gov.pk
Fax : +92-51-9203094