مشرق وسطی

لبنان کی تیل پائپ لائن میں دھماکہ

شیعہ نیوز:لبنان میں واقع عکار کے العبدہ علاقے میں آتشزدگی کا یہ واقعہ پیش آیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ دھماکہ cلبنان تیل پائپ لائن میں ہوا جس کی وجہ سے کئی مقامات پر آگ کے شعلے بھڑک اٹھے۔

ابھی تک دھماکے کی وجوہات یا ممکنہ جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

تیل کی پائپ لائن میں دھماکہ اور آتشزدگی کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا ہے کہ لبنان میں حالیہ چند ماہ کے دوران بموں کے کئی بڑے اور خوفناک دھماکے ہو چکے ہيں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close