
فتنہ خوارج تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی پیتے ہوئے تصویر وائرل
شیعہ نیوز: ملک دشمن فتنہ خوارج تکفیری دہشتگرد تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کا اہم رہنما اور فتنہ خوارج تکفیری دہشتگرد اورنگزیب فاروقی شراب کے مزے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔سلام میں شراب پینا حرام قرار دیا گیا ہے، فتنہ خوارج تکفیریکالعدم سپاہ صحابہ خود کو ایک مذہبی جماعت کہتی ہے جبکہ اس ہی جماعت کا رہنما اور دفاع صحابہ کا نعرہ لگا کر معصوم عوام کے جذبات سے کھیلنے والا فتنہ خوارج تکفیری اورنگزیب فاروقی ایک نجی محفل میں پر سکون انداز میں شراب پیتا دکھائی دے رہا ہے۔
خود کو دفاع صحابہ کاٹھیکیدار کہنے والے فتنہ خوارج تکفیری اورنگزیب فاروقی کی یہ تصویر اس کے ایک قریبی دوست نے شراب کی محفل میں کھینچی تھی جو کسی ذریعے سے منظر عام پر آگئی ہے۔سعودی ریالوں پر چلنے والی اس کالعدم تنظیم کا مقصد پاکستان میںدہشتگردی اور فرقہ واریت پھیلانا اور اسلام کے چہرے پر بد نما داغ وہابیت کو فروغ دینا ہے۔
اس فتنہ خوارج تکفیری دہشتگرد تنظیم نے پاکستان میں شیعہ سنی مسلمانوں کا منظم سازش کے تحت خون بہایا، اس جماعت کی ان دہشتگردانہ کاروائیوں کے پیش نظر ریاست پاکستان نے اس جماعت کو کالعدم قرار دیا۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل پولیس کی کاروائی میں فتنہ خوارج تکفیری سپاہ صحابہ کا مولوی شراب کی بڑی مقدار کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار ہوا تھا جس نے دوران تفتیش اس بات کاانکشاف کیا تھا کہ وہ سپاہ صحابہ کی اعلی قیادت کو شراب سپلائی کرتا ہے۔