
دنیا
جولانی رژیم کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق
شیعہ نیوز: شام کے عبوری وزیر خارجہ کے دورہ بغداد کی خبر دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض جولانی رژیم کے وزیر خارجہ اسد الشیبانی نے رسمی طور پر عراق کا دورہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : صیہونی رژیم کی رکاٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر حاضری
اس دورے کی تفصیلات اور اس دوران ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں ہنوز کو رپورٹ شائع نہیں کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شام کے اقتدار پر قابض الجولانی اور تحریر الشام کے دہشت گرد عناصر ملک کے خلاف امریکی صیہونی ایجنڈے کی تکمیل کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں تاکہ ان کے اقتدار کو دوام مل جائے۔!