مشرق وسطی

صیہونیوں کا فلیگ مارچ اور حماس کا انتباہ

شیعہ نیوز: جہاں صیہونی انتہا پسندوں نے فلیگ مارچ نکالا وہیں حماس نے ایک ویڈیو جاری کرکے صیہونیوں کو انتباہ دیا تھا۔

مقبوضہ بیت المقدس میں سیکڑوں انتہاپسند یہودیوں نے ریلی نکالی۔

بتایا جاتا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے پرچم ریلی کے دوران عرب مردہ باد کے نعرے لگائے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی۔

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے صیہونیوں کو انتباہ دیا تھا کہ ہماری سرزمینوں سے نکل جاؤ۔

ویڈیو پیغام میں کہا گیا تھا کہ صیہونی فلسطینی کی سرزمین سے چوہوں کی طرح فرار ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button