دنیا

اسرائیل کی جنوبی لبنان پر جارحیت، دو شہری شہید ہوگئے

شیعہ نیوز:جنوبی لبنان کے شہر الخیام پر صیہونی حکومت کے ڈرون کے حملے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے الخیام شہر میں ملکی افواج کی تعیناتی کے بعد اسرائیل کی جارحیت کو بزدلانہ کاورائی قرار دیا۔

انہوں نے امریکہ اور فرانس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جارحیتوں پر واضح موقف اختیار کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button