دنیا

امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ مارک ملی کورونا وائرس کا شکار

شیعہ نیوز:امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جنرل مارک ملی کے ترجمان کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی میں کورونا کی علامات ہلکی نوعیت کی ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ مارک ملی قرنطینہ میں رہ کر اپنی تمام ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button