پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ہزاروں شیعہ سنی عوام کی قاتل،فارم 47 کی پیداوارایم کیوایم بھی شیعہ قوم کے دھرنوں کے خلاف میدان آگئی

پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہاکہ سندھ حکومت ستو پی کر سورہی تھی 9 دن تک کراچی کی شاہراہیں بلاک رہیں، ایمبولنسیں پھنسی رہیں، شہر کی ترقی میں رکاوٹ آگئی ، جو کام (کریک ڈاؤن) نو دن بعد کیا پہلے ہی کرلیتے۔

شیعہ نیوز : 12مئی 2007 کو فوجی آمر پرویز مشرف کی آشیر باد میں پورے شہر کراچی کو آگ وخون میں غلطاں کرنے والی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کس منہ سے شیعہ قوم کے پر امن احتجاجی دھرنوں کے خلاف زبان درازی کررہی ہے ۔

شہر کراچی میں مسلسل35 سال صبح شام ایک بھگوڑے لیڈر کے حکم پر ہڑتالیں اور جلاؤ گھیراؤ کرنی والی ایم کیوایم کے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کو بھی شیعہ قوم کے پرامن احتجاجی دھرنوں سے تکلیف ہوگئی۔

ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ایم این اے انجینئرحمید حسین

پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی خورشیدی نے کہاکہ سندھ حکومت ستو پی کر سورہی تھی 9 دن تک کراچی کی شاہراہیں بلاک رہیں، ایمبولنسیں پھنسی رہیں، شہر کی ترقی میں رکاوٹ آگئی ، جو کام (کریک ڈاؤن) نو دن بعد کیا پہلے ہی کرلیتے۔

ایم کیوایم یاد رکھے ہم اپنے قیمتی اور عزیزترین شہداءاستاد سبط جعفرزیدی، آغا آفتاب حیدر جعفری، علامہ دیدار علی جلبانی، پروفیسر تقی ہادی، علامہ علی اکبر کمیلی ، سعید حیدر زیدی و دیگر کو نہیں بھولے جنہیں تمہارے پالتو کتوں نے سرعام شہید کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button