پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

محمد اسماعیل آئی ایس او ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے نئے صدر منتخب

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محمد اسماعیل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کے نئے صدر منتخب کرلیے گئے۔

مرکزی کنونشن کے بعد ملک بھر میں آئی ایس او پاکستان کے ڈویژنل کنونشنز کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کا تعمیر وطن کنونشن منعقد ہوا، جس میں آئی ایس کی ڈویژنل کابینہ اور یونٹس مسئولین نے شرکت کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں علامہ شبیر میثمی کی علامہ ساجدعلی نقوی سے ملاقات، تنظیمی امور پر مشاورت

کنونشن کے دوران محمد اسماعیل کو صدر آئی ایس او پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن برائے سال 23-2022 کثرت رائے سے منتخب کرلیا گیا۔ تمام شرکائے کنونشن نے نومنتخب میر کاررواں کو مبارکباد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button