پاکستانی شیعہ خبریں

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع ملتان کے زیراہتمام سانحہ آرمی پبلک سکول کی یاد میں 16دسمبر کو ملتان پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی جائیں گی، ملتان سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 16دسمبر بروز ہفتہ کو سہہ پہر 4:30 کو ابدالی روڈ پر واقع پریس کلب کی بلڈنگ کے سامنے شمعیں روشن کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ 16دسمبر کو پشاور کے آرمی پبلک سکول پر ہونے والے حملے میں ایک سو سے زائد معصوم طلباء شہید ہوئے تھے جو کہ سقوط ڈھاکہ کے بعد قیامت کا منظر تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button