پاکستانی شیعہ خبریں
لشکر جھنگوی کو سیدہ شہلا رضا کا جواب"My Foot"
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کالعدم تنظیموں کی جانب سے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر اور شیعہ سیاستدان سیدہ شہلارضا کو جان سے ماردینے کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی دھمکی کو میں پاؤن تلے روندھتی ہوں
سیدہ شہلا رضا نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے پیغام دیا ہے کے مجھے 7 محرم کے دن دھمکی دی گئی کے جلوس میں نہیں جاو، بہن، بھائی اور بھائی کے بچوں اور شوہر کے ساتھ میں گئی اور آج مجھے لکھ کر دھمکی دی گئی ہے ایسی دھمکی MY FOOT۔
واضع رہے کے سیدہ شہلا رضا کو لشکر جھنگوی نے ایک خط کے زریعے دھمکی تھی کے ہم بہت جلد تکفیری مولوی مفتی نعیم کے داماد کا قتل کا بدلہ تم سے لے گے۔