پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، حسن عارف

شیعہ نیوز:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا، اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کی استقامت کی بدولت غاصب صیہیونی ریاست اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے۔ حسن عارف کا مزید کہنا تھا کہ رہبر عظیم الشان آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا فرمان درست ثابت ہوگا اور اسرائیل نیست و نابود ہوکر رہے گا، فلسطین کاز کے خیانت کاروں کو منہ کی کھانی پڑی گی انشاء اللہ فتح قریب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button