اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آرمی افسر بن کر گھومنے والا نوسرباز امیر معاویہ گرفتار

پاک فوج کی وردی میں ملبوس نوسرباز امیر معاویہ گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے پاک فوج کی وردی میں ملبوس نوسرباز امیر معاویہ کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ سٹی کی حدود میں پاک فوج کی وردی میں ملبوس نوجوان نوسرباز کو گرفتار کرلیا، نوجوان آرمی کی وردی پہن کر عوام میں اپنے آپ کو آرمی کا اہلکار ظاہر کر رہا تھا، جس کو ٹریس کرکے فوری طور پر گرفتار کرلیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوانے کی سازش کی جارہی ہے، عمران خان

ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت امیر معاویہ ولد عبد الرحمان قوم بلوچ سکنہ بہاری کالونی کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار شدہ نوسرباز کو پابند سلاسل کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button