مشرق وسطی

عراقی فوج کی داعش کے خلاف کاروائی، چار دہشت گرد ہلاک

شیعہ نیوز: عراقی ذرائع نے ملک کے مغرب علاقے صحرائے الانبار میں کاروائی کے دوران داعش کے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع نے ملک کے مغرب میں سکیورٹی فورسز کیی کاروائی کے دوران داعش کے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حماس کا غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور

ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے حملے میں داعش کے چار عناصر مارے گئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے داعشی کے دہشت گردوں کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چاروں دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button