اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںشہید سردار حاج قاسم سلیمانیہفتہ کی اہم خبریں

پاکستان کا ہر غیور جوان قاسم سلیمانی ؒ ہے، آئی ایس او

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر یکم جنوری سے 7 جنوری تک ہفتہ مدافعان ولایت کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

آئی ایس او پاکستان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت خطے سے امریکی انخلاء کی بنیاد بنی۔

یہ خبر بھی پڑھیں قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت امریکا و اسرائیل کی نابودی میں آخری کیل ثابت ہوگی

انہوں نے کہا کہ استعمار کو واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کا ہر غیور جوان قاسم سلیمانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید حاج کی برسی کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینار اور کانفرنسیں کروائی جائیں گی جن میں شہید سلیمانی کی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button