اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پشاور، پاراچنار مرکزی شاہراہ مسلسل 15 روز سے بند ہونے سے لاکھوں شہری محصور، حکومت بے بس

شیعہ نیوز: پاراچنار، پشاور مرکزی شاہراہ گذشتہ پندرہ روز سے مکمل طور پر بند ہے، شاہراہ کی بندش سے علاقے میں روزمرہ استعمال کی اشیاء ختم ہوگئی ہیں، ادویات اور بہتر علاج نہ ملنے سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ مریضوں کی پشاور منتقلی اور آکسیجن سلینڈر نہ ہونے سے مشکلات بڑھ گئیں جب کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں اب تک 10 مریض دم توڑ چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button