پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

زائرین کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کادمشق کیلئے ہفتہ وار پروازوں کا اعلان

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کراچی سے دمشق کے لئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں مقتدر ادارے سمجھ لیں،عوامی غم و غصہ کے بھیانک نتائج نکل سکتے ہیں

ترجمان نے کہا کہ شام میں زیارت کے سلسلے میں کراچی سے زائرین کو دمشق پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دمشق جانے والے زائرین و دیگر مسافروں کے لئے پی آئی اے نے بکنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button